Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
تحریک انصاف کی ریلی کے باعث میٹرو بس سروس آپریشن مکمل | زرائع نیوز

تحریک انصاف کی ریلی کے باعث میٹرو بس سروس آپریشن مکمل

لاہور :پاکستان تحریک انصاف کی ریلی کے باعث میٹرو بس سروس آپریشن مکمل طور پر معطل کر دی گئی۔

زرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے مزدوروں کے عالمی دن پر آج لاہور، پشاور، اسلام آباد اور کراچی میں ریلی نکالنے کا اعلان کر رکھا ہے۔

لاہور میں تحریک انصاف کی ریلی لبرٹی چوک سے ناصر باغ تک نکالی جائے گی ۔

تحریک انصاف کی ریلی کے باعث میٹرو بس سروس آپریشن مکمل طور پر معطل کر دی گئی۔

سکیورٹی وجوہات کے باعث میٹرو بس سروس معطل کی گئی ۔