شازیہ مری کا ماننا ہے کہ عمران خان نے ریلی مزدوروں کے لیے نہیں فرح گوگی کے لیے نکالی

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری کاکہنا ہے کہ عمران خان نے مزدورں کے لیے نہیں بلکہ فرح گوگی کے لیے ریلی نکالی ہے۔

شازیہ مری کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان کی ریلی کا مقصد مزدوروں کو حقوق دلوانا نہیں بلکہ فرح گوگی کو اقتدار دلوانا ہے ۔

عمران خان کا مزدوروں کے حقوق سے اتنا ہی تعلق ہے جتنا عثمان بزدار کا گڈ اگورننس سے ہے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان کی جانب سے آئی ایم ایف سے کیے جانیوالے معاہدوں کی وجہ سے سب سے زیادہ نقصان مزدوروں کو ہوا ہے۔

عمران خان کی وجہ سے جو مہنگائی ہوئی ہے اس سے سب سے زیادہ مزدور طبقہ متاثر ہوا ہے

google.co.id
royal188
royal 188
slot online
rtp slot
https://royal188-akun.shop
royal188
royal 188
slot online
slot online
situs slot
situs slot online
link slot gacor
slot gacor hari ini
situs slot gacor
slot online gacor
slot gacor