لاہور: مریم نواز نے عمران خان کی اہلیہ کی جانب سے قانونی نوٹس بھجوانے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ چلیں اس بہانے عدالت تو جائیں گے۔
ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ ’’چلیں اسی بہانے عدالت تو جائیں گے، جائیں گے تو اپنی ہی چوریاں کھلیں گی اور جواب دینا پڑے گا۔
جس کے ثبوت اپنی ہی آواز میں موجود ہیں ‘‘