Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
کراچی میں اتوار سے شدید گرمی کا امکان | زرائع نیوز

کراچی میں اتوار سے شدید گرمی کا امکان

کراچی :محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجادی، کراچی میں اتوار کو گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔

اتوار کو کراچی کا پارہ 38 ڈگری تک تجاوز کرسکتا ہے۔

آج اور کل درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری کے درمیان ریکارڈ ہوسکتا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق 3 روز کے دوران کراچی میں نسبتا گرم اور مرطوب دن ریکارڈ ہوسکتے ہیں ۔

صبح سے سہ پہر کے درمیان سمندری ہوائیں بند رہ سکتی ہیں۔

جبکہ دیہی سندھ کے مختلف اضلاع میں آج گرج چمک اور تیز ہواوں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔