Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
نیوزی لینڈ کو شکست دے پر پاکستانی کرکٹ ٹیم نمبر ون بن گئی | زرائع نیوز

نیوزی لینڈ کو شکست دے پر پاکستانی کرکٹ ٹیم نمبر ون بن گئی

کراچی: نیوزی لینڈ کو چوتھے ون ڈے میچ میں 102 رنز سے شکست دے کر قومی ٹیم عالمی رینکنگ میں پہلے نمبر پر آگئی۔

پاکستانی ٹیم آئی سی سی کے پوائنٹ اسکورنگ بورڈ پر 113 نمبر حاصل کر کے پہلے نمبر پر آئی۔

پوائنٹس ٹیبل پر آسٹریلیا اور بھارت بھی 113 کے ساتھ دوسرے تیسرے نمبر پر ہیں۔

پاکستان کے 113 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر آنے کی وجہ کم میچز میں زیادہ اور بڑے مارجن سے فتوحات حاصل کرنا ہے۔