Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
بنگلہ دیش میں پہلی بار کون سی ہندی فلم ریلیز؟جانئیے | زرائع نیوز

بنگلہ دیش میں پہلی بار کون سی ہندی فلم ریلیز؟جانئیے

ممبئی: شاہ رخ خان کی فلم” پٹھان” بنگلہ دیش کے سینیماؤں میں ریلیز کی جارہی ہے۔

بنگلہ دیش کے قیام کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ ملک میں کوئی ہندی فلم ریلیز کی جارہی ہو۔

انٹرنیشنل ڈسٹری بیوشنز کے نائب صدر نیلسن ڈی سوزا نے اعلان کیا ہے کہ کنگ خان کی ’پٹھان‘ 12 مئی کو بنگلہ دیش کے سینماؤں میں ریلیز کی جائے گی۔

بنگلہ دیش شاہ رخ خان کے مداحوں کی بڑی تعداد موجود ہے اسی لئے ان کی فلم کو ریلیز ہونے کی اجازت دی گئی۔

انہوں نے کہا کہ سینما ہمیشہ سے قوموں، نسلوں اور ثقافتوں کو متحد کرنے کا ذریعہ رہا ہے اور اس کے ذریعے لوگ ایک دوسرے کے قریب آتے ہیں۔