لاہور: سیکریٹری جنرل تحریک انصاف اسد عمر نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ آئی ایس پی آر کے بیان سے مکمل اتفاق کرتا ہوں،الزامات کے حل کیلئے قانونی راستہ اختیار کیا جائے۔
انہوں نے کہاکہ عمران خان نے ایف آئی آر کے ا ندراج کیلئے قانونی راستہ اختیار کیا ،عمران خان نے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کی کوشش کی۔