Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
مدیحہ امام کی شادی کے بعد پہلی بار شوہر کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر | زرائع نیوز

مدیحہ امام کی شادی کے بعد پہلی بار شوہر کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر

کراچی : پاکستانی اداکارہ مدیحہ امام نے اپنے شوہر موجی بسر کے ساتھ نئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں ۔

انسٹاگرام پر تصاویر میں مدیحہ امام اور ان کے شوہر موجی بسر کو ترکی کے مشہور قصاب اور شیف، نصرت گوکی عرف سالٹ بی کے وال آرٹ کے ساتھ پوز دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

اداکارہ مدیحہ امام نے فنگر ہارٹ ایموجی کے ساتھ تصاویر شیئر کی ہیں جس میں وہ بے حد خوش نظر آرہی ہیں.

اداکارہ کے ہزاروں مداحوں نے تبصروں میں نئے جوڑے کے لیے پسندیدگی اور شادی کی کہانی شیئر کرنے کی خواہشات کے ساتھ اپنی محبت کا اظہار کیا

دوسری جانب مدیحہ امام کے اس پوسٹ پر ان کے شوہر موجی بسر نے کمنٹس میں کہا کہ ” مائی ڈیٹ فار ایور”ساتھ بھی کچھ ایموجیز بھی ایڈ کی ہیں.