لاہور :قومی کرکٹر فخر زمان نے آئی سی سی کی جانب سے پلیئر آف دی منتھ بنائے جانے پر رد عمل جاری کر دیاہے ۔
زرائع کے مطابق فخر زمان نے ٹویٹر پر جاری پیغام میں کہاکہ ”جس طرح چیپمین بھائی نے ٹی ٹوینٹی میں ہماری دھلائی کی تھی اس سے مجھے لگا تھا کہ یہ اعزاز ان کو ملے گا لیکن میں ان تمام ووٹرز اور مداحوں کا شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھے ووٹ دیا ۔“

