Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
پاکستان ڈیفالٹ کر سکتا ہے, بلوم برگ کی وارننگ | زرائع نیوز

پاکستان ڈیفالٹ کر سکتا ہے, بلوم برگ کی وارننگ

اسلام آباد : بین الاقوامی جریدے بلوم برگ کی رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ آئی ایم ایف بیل آؤٹ کے بغیر پاکستان ڈیفالٹ کر سکتا ہے۔

رپورٹ میں بلوم برگ کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کے اختتام تک پاکستان قرضوں کی ادائیگیاں وقت پر کر لے گا۔بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کو زرِ مبادلہ کی کمی کا مسئلہ درپیش ہے، شرائط پوری نہ ہونے سے آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی میں مشکلات ہیں۔

رپورٹ میں بلوم برگ نے کہا ہے کہ پاکستانی روپے کی قدر ریکارڈ کم ترین سطح پر ہے۔