اسلام آباد: عمران خان کی گرفتاری پر آئی جی اسلام آباد نے بیان جاری کر دیاہے ۔
زرائع کے مطابق آئی جی پنجاب کا کہناتھا کہ حالات معمول کے مطابق ہیں، دفعہ 144 نافذ ہے۔
خلاف ورزی کی صورت میں کارروائی ہو گی ۔
یاد رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی اسلام آباد کو طلب کر لیاہے ۔
اپنا تبصرہ بھیجیں: