عمران خان کی گرفتاری پر نیب نے کیا ردعمل دیا؟

راولپنڈی : چیئرمین عمران خان کی گرفتاری پر چیئرمین نیب کا بیان بھی آگیا۔

زرائع کے مطابق چیئرمین نیب کاکہناہے کہ عمران خان نیب قانون کے تحت کرپشن کے ملزم ہیں ۔

نیب قانون کی دفعہ 34 اے کے تحت عمران خان ملزم ہیں۔