کراچی :ایتھوپین ایئرلائن نے 19 سال بعد پاکستان کیلئے پروازوں کا آغاز کردیا۔
زرائع کے مطابق الصبح ادیس بابا سے کراچی آنے والی پرواز کو واٹر سلوٹ پیش کیاگیا۔
وزیراعلیٰ مراد علی شاہ اور کابینہ نے ایتھوپیا کے معززین کااستقبال کیا۔
ایتھوپین وفد میں حکومتی،کاروباری نمائندے و سرمایہ کار شامل ہیں۔
ایتھوپین ایئرلائن کراچی کیلئے ہفتہ وار4 فلائٹس آپریٹ کرے گی ۔
اپنا تبصرہ بھیجیں: