Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
عمران خان کی گرفتاری کے قانونی یا غیر قانونی ہونے سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ | زرائع نیوز

عمران خان کی گرفتاری کے قانونی یا غیر قانونی ہونے سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد :اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی گرفتاری کے قانونی یا غیر قانونی ہونے سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا گیا ہے۔

دوران سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کا کہنا تھا کہ مناسب حکم جاری کریں گے۔

اگر عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی ہے تو انہیں فوری طور پر رہا کرنا ہوگا۔

انہوں نے آئی جی اسلام آباد سے استفسار کیا کہ احاطہ عدالت سے کتنے لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔