کراچی :انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہونے سے ڈالر288.50 روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیاہے ۔
زرائع کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 4.65 روپے اضافہ ہوچکاہے جس کے بعد ڈالر 288.50 روپے پر پہنچ گیاہے۔
جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر تین روپے مہنگا ہونے کے بعد 293 روپے پر فرخت ہو رہاہے ۔
