اسلام آباد :تحریک انصاف کے سینئر رہنما اسد عمر کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔
زرائع کے مطابق پولیس نے اسد عمر کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے میں سے حراست میں لیا ہے۔
اسد عمر بابراعوان ، شاہ محمود قریشی اور ملیکہ بخاری کے ہمراہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کرنے کیلئے آئے تھے ۔
جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ ان کی جان کو خطرہ ہے اس لیے انہیں ایک اوپن کورٹ میں پیش کیا جائے ۔
اپنا تبصرہ بھیجیں: