اسلام آباد: اسلام آباد ہیڈکوارٹر میں عمران خان کیخلاف القادر ٹرسٹ کیس کی سماعت شروع ہو گئی ہے۔
چیئرمین پی ٹی آئی کو نیب عدالت میں پیش کردیا گیا۔
زرائع کے مطابق القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار عمران خان کیخلاف پولیس لائن ہیڈکوارٹر میں مقدمہ کی سماعت جاری ہے۔
احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کیس کی سماعت کررہے ہیں۔
اپنا تبصرہ بھیجیں: