کراچی: سندھ پولیس نے جلاؤ گھیراؤ میں ملوث افراد کی گرفتاری کیلئے عوام سے مدد طلب کرلی۔پولیس نے کہا ہے کہ شرپسند عناصر کی اطلاع 02199225327 پر دیں۔
پولیس کے مطابق مصدقہ اطلاع دینے والے کا نام ظاہر نہیں کیا جائے گا جبکہ انعام بھی دیا جائے گا۔