دبئی میں پاکستان اور بھارت کے شہریوں سمیت سیکڑوں افراد کو ڈوبنے سے بچالیا گیا،،، دبئی بلدیہ کے مطابق رواںسال کے پہلے چھ ماہ میں 100 سے زائد خواتین سمیت 389 لوگوںکو ساحل سمندر پر ڈوبنے سے بچایا گیا ،،، ان میں بیشتر تعداد پاکستانی اور بھارتی شہریوں کی تھی ،،،
دبئی: پاکستانیوں سمیت 389 ڈوبتے افراد کو بچالیا گیا
