جامعہ کراچی میں نوجوانوں نے بانیان پاکستان کی تصاویر دوبارہ آویزاں کردیں

کراچی: جامعہ کراچی کی آرٹس لابی میں بنائی گئی بانیان پاکستان کی تصاویر کو انتظامیہ نے ختم کر کے سفید رنگ کردیا تھا۔

تصاویر کو مٹانے پر کراچی سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں اور بالخصوص مہاجروں نے شدید احتجاج کیا اور اپنے شدید تحفظات کا اظہار کیا تھا۔

نوجوانوں نے مطالبہ کیا تھا کہ جامعہ کراچی کی انتظامیہ اس اقدام کی وضاحت اور وجہ بیان کرے اور فوری طور پر پاکستان کے ہیروز کی تصاویر دوبارہ آویزاں کرے۔

دیوار پر محمد علی جوہر، سرسید احمد خان، خان لیاقت علی خان شہید، ٹیپو سلطان کی تصاویر آویزاں تھیں۔

دو روز قبل رات کے وقت انتظامیہ نے ان تصاویر پر رنگ کروا دیا تھا، جس کے بعد خدشہ ظاہر کیا جارہا تھا کہ اس کے بعد یہاں پر دیگر دوسری سندھ سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی تصاویر آویزاں کی جائیں گی۔

چوبیس گھنٹے کے اندر مہاجر نوجوانوں نے اسی دیوار پر اکابرین کی تصاویر والا نیا پینا فلیکس نصب کردیا جس پر کراچی سے تعلق رکھنے والے افراد نے خوشی کا اظہار کیا۔

google.co.id
royal188
royal 188
slot online
rtp slot
https://royal188-akun.shop
royal188
royal 188
slot online
slot online
situs slot
situs slot online
link slot gacor
slot gacor hari ini
situs slot gacor
slot online gacor
slot gacor
dungunbaru