ثانیہ بھابھی نے سوشل میڈیا پر کیا شیئر کردیا؟ سب حیران

دبئی (ویب ڈیسک) قومی کرکٹر شعیب ملک اور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی شادی ہوئی تو پاکستانیوں نے انہیں ”قومی بھابھی“ قرار دیدیا اور اس کے بعد انہیں جس طرح کی محبت ملی وہ پوری دنیا نے دیکھی۔

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا دونوں ہی کھیل کی دنیا سے تعلق رکھتے ہیں اس لئے ایک دوسرے کیساتھ وقت گزارنے کا بہت کم وقت مل پاتا ہے اور دونوں سماجی رابطوں کی ویب سائٹس اور ایپلی کیشنز پر ایک دوسرے کے ساتھ رابطے میں رہتے ہیں اور ایک دوسرے کی مصروفیات کو علم میں رکھتے ہیں۔

ثانیہ مرزا ان دنوں دبئی میں مقیم ہیں اور انہوں نے آج سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر تصویر اپ لوڈ کی جو بے حد مقبول ہوگئی۔ ۔ثانیہ مرزا کی جانب سے شیئر کی گئی اس تصویر کو صارفین کی جانب سے بہت زیادہ پسند کیا جا رہا ہے اور ہر کوئی اپنے اپنے جذبات کا اظہار کرنے میں مصروف ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: