Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
جامعہ کراچی کے پروفیسر کی غیر اخلاقی حرکت پر گرفتار | زرائع نیوز

جامعہ کراچی کے پروفیسر کی غیر اخلاقی حرکت پر گرفتار

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)جامعہ کراچی کے اسسٹنٹ پروفیسرفرحان کامرانی کوغیراخلاقی تصاویراپ لوڈ کرنے پرایف آئی ا ے سائبرکرائم نے گرفتارکیاتھاجس کے بعدجامعہ کراچی نے اسسٹنٹ پروفیسرکومعطل کردیاہے ۔نجی ٹی وی کے نمائندہ نے بتایاکہ جامعہ کراچی شعبہ نفسیات کے اسسٹنٹ پروفیسرفرحان کا مرانی پرالزام تھاکہ انہوں نے ایک خاتون کی غیراخلاقی تصاویرسوشل میڈیاپراپ لوڈ کی تھیں۔جس کے بعدایف آئی آرلانچ ہوئی اورایف آئی

اے کے سائبرکرائم سیل نےان کوگرفتارکیاجس کے بعدجامعہ کراچی کوایک خط موصو ل ہواجس میں بتایاگیاکہ ان کے خلاف یہ ایف آئی آر ہے اوران کوگرفتارکیاگیاہےجس کے بعدجامعہ کراچی نے فوری طورپران کومعطل کردیاہے۔فرحان کامرانی جامعہ کراچی کے شعبہ نفسیات کے اسسٹنٹ پروفیسرہیں اورجن خاتون کی انہوں نے تصاویراپ لوڈ کیں وہ بھی اسی یونیورسٹی کی پروفیسرہیں۔