ایپل آئی فون 12 کے لیے سوفٹ‌ ویئر اپ ڈیٹ‌جاری کرے گا

ایپل نے فرانس میں‌پابندی کے بعد آئی فون 12 کے لیے سوفٹ ویئر اپ ڈیٹ جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

یہ اپ ڈیٹ صرف فرانس میں فروخت کیے جانےو الے آئی فون 12 کے لیے جاری کی جائے گی۔

عالمی میڈیا میں شائع ہونے والی رپورٹس کے مطابق فرانسیسی حکام نے ایپل کو ملک میں آئی فون 12 کی فروخت روک دینے کا حکم دیا تھا کیونکہ اس سے مقررہ حد سے زیادہ تابکاری خارج ہورہی تھی۔

ایپل نے اپنی پروڈکٹ کا دفاع کرتے ہوئے موقف اختیار کیا تھا کہ آئی فون 12 سے خارج ہونے والی تابکاری کی مقدار اجازت شدہ حد میں ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانسیسی حکام نے ایپل کا موقف رد کردیا تھا جس کے بعد کمپنی نے آئی فون 12 کے لیے سوفٹ ویئر اپ ڈیٹ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس اپ ڈیٹ کے بارے میں ایپل کے بیان میں کہا گیا ہے کہ فرانسیسی ریگولیٹرز کی جانب سے استعمال کیے جانے والے پروٹوکول کو اپنانے کے لیے سوفٹ ویئر اپ ڈیٹ جاری کی جائے گی۔ ہم اس بات کو یقینی بنانا چاہتے ہیں کہ فرانس میں آئی فون 12 کی فروخت جاری رہے۔

واضح رہے کہ حد سے زیادہ تابکاری کے اخراج کی بنیاد پر فرانس میں آئی فون 12 کی فروخت پر پابندی عائد کردی گئی تھی۔

google.co.id
royal188
royal 188
slot online
rtp slot
https://royal188-akun.shop
royal188
royal 188
slot online
slot online
situs slot
situs slot online
link slot gacor
slot gacor hari ini
situs slot gacor
slot online gacor
slot gacor