Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
جمائمہ نے برطانوی وزیر داخلہ سے پاکستان سے معافی کا مطالبہ کردیا | زرائع نیوز

جمائمہ نے برطانوی وزیر داخلہ سے پاکستان سے معافی کا مطالبہ کردیا

لندن : جمائمہ خان نے پاکستانیوں پر جھوٹا الزام لگانے پر برطانوی وزیر داخلہ سے معافی کا مطالبہ کردیا۔

جمائمہ نے کہا کہ سویلا بریورمین کو پاکستانیوں پر برطانیہ میں جنسی جرائم میں ملوث ہونے کاالزام لگایا۔

جمائمہ نے کہاکہ برطانوی وزیرداخلہ کو اس بیان پر معافی مانگنی چاہیے ۔

یہ مطالبہ جمائمہ خان کے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر سامنے آیاہے۔

جمائمہ نے لکھا کہ برطانیہ میں جنسی جرائم میں ملوث بیشتر ملزمان سفید فام ہیں۔

انہوں نے پوسٹ کے آخر میں لکھا کہ لیکن ظاہر ہے سویلا بریورمین ایسا نہیں کریں گی۔