منال خان نے اپنے بیٹے کا نام حسن اکرم رکھ دیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکار جوڑی احسن محسن اکرم اور منال خان کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے، جس کا انہوں نے نام بھی رکھ دیا ہے۔

منال نے بتایا کہ یکم نومبر 2023 کی صبح دس بج کر 48 منٹ پر ہمارے ہاں بیٹے ’حسن اکرم‘ کی پیدائش ہوئی ہے۔ اداکارہ نے لکھا کہ ہم دنیا میں آمد پر اپنے  بیٹے کو خوش آمدید کہتے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Minal Ahsan (@minalkhan.official)

اداکار احسن محسن اکرم نے بھی بیٹے کی پیدائش کے حوالے سے یہی پیغام شیئر کیا۔

سوشل میڈیا پر پیغام شیئر ہونے کے بعد مداحوں اور ساتھی فنکاروں نے منال، احسن محسن کو مبارک باد پیش کی اور ننھے مہمان کیلیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔


نوٹ : آپ ذرائع نیوز سے لمحہ بہ لمحہ باخبر رہنے کیلیے ہمارا واٹس ایپ چینل لنک پر کلک کر کے جوائن کرسکتے ہیں۔ 

google.co.id
royal188
royal 188
slot online
rtp slot
https://royal188-akun.shop
royal188
royal 188
slot online
slot online
situs slot
situs slot online
link slot gacor
slot gacor hari ini
situs slot gacor
slot online gacor
slot gacor