بس کی ٹکر سے بائیک سوار فیملی کو حادثہ خاتون جاں بحق، چھیپا ذرائع

کراچی: شاہراہ فیصل کالونی گیٹ کے قریب تیز رفتار بس کا ٹائر بلاسٹ ہونے سے بے قابو ہوکر بائیک سوار فیملی کو ٹکر مارتے ہوئے دیوار میں جا لگی بائیک سوار خاتون جاں بحق و03مرد و02خواتین اور 03بچے سمیت 08افراد زخمی۔چھیپا ذرائع۔

جاں بحق وزخمی ہونے والوں کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔چھیپا ذرائع۔

جاں بحق وزخمی ہونے والوں کی شناخت جن میںمعصومہ زوجہ اطہر عباس عمر30سال(جاں بحق خاتون) ،اطہر عباس ولد عبدالقاسم عمر35سال(زخمی) ،ملک اختر ولد اطہر عباس عمر03سال(زخمی)،کیان عباس ولد اطہر عباس عمر01سال(زخمی) ، پروین زوجہ مستقیم عمر35سال(زخمی خاتون) ،

شایان ولد مستقیم عمر05سال(زخمی)،شاہین زوجہ محمد رفیق عمر40سال(زخمی خاتون)،شناخت تاحال نہ ہوسکی ۔عمر55سال(زخمی خاتون)،شناخت تاحال نہ ہوسکی عمر40سال(زخمی خاتون)۔چھیپا ذرائع۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: