نمیرپور (آزاد کشمیر): ائیرپورٹ پر تعینات اینٹی نارکوٹکس فورس نے اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے مسلم لیگ ن کے کارکن کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا.میرپور آزار کشمیر میں واقع ائیر پورٹ پر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملک کو بڑی بدنامی سے بچا لیا.اینٹی نارکوٹکس فورس نے برطانیہ جانے والی فلائٹ کے مسافر کے سامان کی تلاشی لی تو مسلم لیگ ن کے کارکن ارشد بلو اور دو لوگوں کے سامان سے ہیروئن برآمد ہوئی.اے این ایف نے تینوں ملزمان کو حراست میں لے کر حوالات میں بند کردیا.2
suspects including Arshad Ballu of #PMLN arrested by Mirpur Azad Kashmir police for allegedly trying to smuggle narcotics to #UK