Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
مشرف کامیاب، سنگین غداری کا کیس سننے والے جج کی معذرت | زرائع نیوز

مشرف کامیاب، سنگین غداری کا کیس سننے والے جج کی معذرت

پرویز مشرف سنگین غداری کیس کا بنچ ٹوٹ گیا ہے، خصوصی عدالت کے سربراہ جسٹس یحیی آفریدی نے مشرف کے وکیل کے اعتراض پر مقدمہ سننے سے انکار کر دیا ہے۔

پاکستان 24 کے نامہ نگار کے مطابق پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس نی ہو سکی، جسٹس یحییٰ آفریدی نے سماعت سے معذرت کر لی

جسٹس یحییٰ آفریدی نے پرویز مشرف کی درخواست پر علیحدگی اختیار کی

پرویز مشرف کی جانب سے جسٹس یحییٰ آفریدی پر جانبداری کا الزام لگایا گیا، حکم نامہ

اعتراض لگایا گیا کہ جسٹس یحییٰ آفریدی جسٹس افتخار چوہدری کے وکیل رہ چکے ہیں، حکم نامہ

ملزم کا الزام حقائق کے برعکس ہے، حکم نامہ

جسٹس یحییٰ آفریدی کبھی افتخار چوہدری کے وکیل نہیں رہے، حکم نامہ

جسٹس یحییٰ آفریدی نے 3 نومبر کے اقدام کے خلاف بطور وکیل درخواست دائر کی تھی، حکم نامہ

انصاف کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے بنچ سے علیحدگی اختیار کی، حکم نامہ

پشکریہ پاکستان 24