شاہ زیب خانزادہ رشتہ ازدواج میں‌ منسلک ہوگئے، بارات کی تصاویر دیکھیں

کراچی: جیو نیوز سے وابستہ معروف اینکر شاہ زیب خانزادہ گذشتہ روز رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے، اُن کی بارات میں سیاسی و سماجی شخصیات سمیت میڈیا کے دوستوں نے شرکت کی۔