Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
کراچی: واٹربورڈ‌ افسران پانی فروخت کرنے کے دھندے میں‌ ملوث | زرائع نیوز

کراچی: واٹربورڈ‌ افسران پانی فروخت کرنے کے دھندے میں‌ ملوث

کراچی کے کئی علاقے پانی سے محروم ہیں مگر واٹر بورڈ کی سرپرستی میں مافیا پانی فروخت کر رہا ہے، محمود آباد واٹر پمپنگ سٹیشن پر قابض مافیا کا بورڈ کو کمیشن دینے کا بھی انکشاف ہوا ہے۔

کراچی: (دنیا نیوز) کراچی کے کئی علاقے بوند بوند کو ترس رہے ہیں۔ یہاں پینے کیلئے تو پانی دستیاب نہیں مگر واٹر بورڈ کی سرپرستی میں بیچا ضرور جا رہا ہے۔ محمود آباد میں واٹر پمنگ سٹیشن سے علاقے کو پانی نہیں ملتا بلکہ واٹر بورڈ کی سرپرستی میں فروخت کیا جاتا ہے۔ کین اور ڈرم بھر کر پانی گھر گھر سپلائی ہوتا ہے یعنی شہریوں کا پانی مافیا انہی کو فروخت کر رہا ہے۔ شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت واٹر بورڈ کی غفلت کا نوٹس لے۔

9 thoughts on “کراچی: واٹربورڈ‌ افسران پانی فروخت کرنے کے دھندے میں‌ ملوث

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *