رپورٹ : انعم آفاقی
کراچی:مہاجر قومی موومنٹ پاکستان کے
نے ایف بی ایریا میں مرکزی الیکشن دفتر کا افتتاح کردیا۔
تفصیلات کے مطابق چئیرمین آفاق احمد
قومی اسمبلی کے حلقہ 254 سے الیکشن لڑ رہے ہیں انہوں نے آج شام فیڈرل بی ایریا کے علاقے میں مرکزی الیکشن سیل کا افتتاح کیا اور کارکنان و عوام سے خطاب بھی کیا۔
آفاق احمد کا کہنا تھا کہ جنوبی سندھ صوبہ وقت کی ضرورت بن چکا ہے، 25 جولائی کو عوام موم بتی کے نشان پر مہر لگائیں تاکہ مہاجروں کی آواز ایوانوں تک ٹھیک طریقے سے پہنچ سکے۔