کراچی: کمال کے جلسے میں تو کمال ہی ہوگیا،وطن پرستوں کو لانے کے لیے سرکاری وسائل خوب استعمال ہوئے، جامعہ کراچی کی بسیں کارکنان کوجلسے میں لانے کے لیے استعمال کی جاتی رہیں ۔
پاک سرزمین پارٹی کے جلسہ میں کراچی یونیورسٹی کی گاڑیاں آگئی ، جامعہ کراچی کی بس پاک سرزمین پارٹی کی جلسہ گاہ میں موجود ہے، جامعہ کراچی کی بسوں کا پی ایس پی جلسہ گاہ میں استعمال کیا گیا، سماء بکنگ کی دستاویز بھی سامنے لے آیا جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جامعہ کراچی کی بس لیب اسسٹنٹ فرحان خان نے بک کروائی تھی۔
تعلیمی ادارے کی بس کا سیاسی جماعت کے جلسے میں کیا کام ہے؟ کیا جامعہ کی بس کا سیاسی مقاصد کے لیے استعمال ہورہا ہے؟ سیاسی مقصد کیلیے جامعہ کی بس کے استعمال نے کئی سوالات کھڑے ہوگئے۔
جامعہ کراچی کے رجسٹرار ڈاکٹرمعظم اس واقع سے لاعلم تھے ان کا کہنا تھا کہ جامعہ کی بس سیاسی مقاصد کے لیے استعمال نہیں کی جاسکتی، انہوں نے کہا کہ ٹرانسپورٹ انچارج سے پوچھوں گا یہ کیوں ہوا ، رجسٹرار نے معاملے کو غیرقانونی قرار دے دیا۔
بشکریہ سماء
Levitra, This is a good website Levitra
Libido, This is a good website Libido
Impotence, This is a good website Impotence
Erectile, This is a good website Erectile
Vulva, This is a good website Vulva
Areola, This is a good website Areola
Aphrodisiac, This is a good website Aphrodisiac
Erectile, This is a good website Erectile
Vagina, This is a good website Vagina