Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
پاک بھارت کشیدگی ختم کرنے کے لیے شبانہ اعظمی کا مشورہ | زرائع نیوز

پاک بھارت کشیدگی ختم کرنے کے لیے شبانہ اعظمی کا مشورہ

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ شبانہ اعظمی نے پاک بھارت کشیدگی کرنے کا آسان طریقہ بتا دیا۔

بھارتی میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ جنگ کوئی حل نہیں، بات چیت اور رابطوں کے ذریعے ہمیں تنازعات حل کرنے ہوں گے، پاکستان اور بھارت میں جنگ نہیں ہونی چاہیے۔

شبانہ اعظمی نے کہا کہ پاکستان اور بھارتی عوام کے درمیان رابطے موثر ہونےچاہئیں، ہمیں آپس میں بات چیت کو فروغ اور خیالات کا تبادلہ کرتے رہنا چاہیے۔