خاتون اول کی ایسی تقریبات میں نقاب کے ساتھ شرکت، جسے عالمی سطح پہ توجہ حاصل ہو،
لاکھوں پردہ دار عورتوں کی خوداعتمادی بڑھانے کا سبب بن سکتی ہے۔
مجھے یقین ہے کہ یہ تصویر کچھ لوگوں کو کافی تکلیف پہنچاتی ہوگی۔
لیکن حجاب، نقاب اور پردے کے حوالے سے نہ صرف ملکی بلکہ عالمی سطح پہ بھی ایک اثر چھوڑے گی اور اس کی داد نہ دینا زیادتی ہوگی۔