رات گئے اہم شخصیت کی اچانک کراچی آمد، سیاسی ہلچل

شہر قائد میں گزشتہ شب رات گئے ایک اہم شخصیت کی بیرون ملک سے آمد ہوئی ہے۔

یہ کوئی اور شخصیت نہیں بلکہ سابق وزیراعظم کی سابق اہلیہ اور معروف اینکر پرسن ریحام خان ہیں۔

ریحام خان شادی کے بعد گزشتہ شب اچانک امریکا سے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچی، جہاں اُن کا چند قریبی رفقا نے استقبال کیا۔

ریحام خان سیاسی میدان میں انٹری کیلیے تیار؟ ایم کیو ایم میں شمولیت متوقع

ایک یوٹیوب چینل کے ساتھ ریحام خان نے مختصر گفتگو بھی کی اور انہوں نے کسی بڑے سرپرائز کا عندیہ دیا۔

امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ ریحام خان کسی سیاسی جماعت میں شمولیت کا اعلان کرنے کے لیے کراچی آئیں ہیں۔

ریحام خان نے کہا کہ کراچی میں رہنے کا ارادہ ہے کیونکہ یہاں اب آب و ہوا صاف ہوگئی ہے، ابھی قدم رکھا ہے۔

google.co.id
royal188
royal 188
slot online
rtp slot
https://royal188-akun.shop
royal188
royal 188
slot online
slot online
situs slot
situs slot online
link slot gacor
slot gacor hari ini
situs slot gacor
slot online gacor
slot gacor