انٹر بینک میں ڈالر 18پیسے مہنگا

کراچی : انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 18 پیسے مہنگا ہو گیا۔

زرائع کے مطابق امریکی ڈالر کی قیمت 18 پیسے اضافے سے 284 روپے 10 پیسے کے ریٹ پر ٹریڈ ہوا۔