Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
دلچسپ 25 معلومات | زرائع نیوز

دلچسپ 25 معلومات

#دلچسپ25معلومات …!

■ بندر جگنو کے قریب نہیں جاتے کیونکہ وہ انہیں آگ کا شعلہ سمجھتے ہیں …
■ کتے کو جسم کی بجائے زبان پر پسینہ آتا ہے۔ کتے کو گھی ہضم نہیں ہوتا …
■ ہاتھی اور گھوڑا کھڑے کھڑے سو جاتے ہیں …
■ مچھلی کی آنکھیں اس لیے کھلی رہتی ہیں کیونکہ اس کے پپوٹے نہیں ہوتے …
■ کیکڑے کے دانت پیٹ میں ہوتے ہیں …
■ کچھوے میں پھیپھڑے نہیں ہوتے یہ جلد کے ذریعے سانس لیتا ہے …
■ چیونٹی اپنے وزن سے چالیس گنا زیادہ وزن اٹھا سکتی ہے …
■ بچھو چھے دن تک اپنا سانس روک سکتا ہے۔ بچھو پانی کی تہہ میں سانس نہیں لے سکتا، لہذا وہ اپنا سانس روک لیتا ہے …
■ آپ جتنی مرضی کوشش کر لیں یہ یاد نہیں کر سکتے آپ کا خواب کہاں سے شروع ہوا تھا …
■ کوئی بھی جذباتی دھچکا پندرہ یا بیس منٹ سے زیادہ نہیں ہوتا اس کے بعد کاوقت اس کے بارے میں زیادہ سوچنے کی وجہ سے ہوتا ہے …
■ نوے فیصد لوگ اس وقت گھبرا جاتے ہیں جب انھیں موبائل پر کوئی میسج آتا ہے …
■ ایک بیرل میں تقریباً 159 لیٹر پڑول ہوتا ہے …
■ مکھی ایک سیکنڈ میں 32 مرتبہ اپنے پر ہلاتی ہے …
■ دنیا کے 26 ملکوں کو سمندر نہیں لگتا …
■ تیل کا سب سے پہلا کنواں پینسلوینیا، امریکا میں 1859ء میں کھودا گیا تھا …
■ #کچھوامکھیاورسانپبہرےہوتےہیں …
■ شہد کی مکھی 7 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے اڑ سکتی ہے …
■ فرعونوں کے زمانے کے مصر میں ہفتہ 10 دنوں کا ہوا کرتا تھا …
■ دنیا کی سب سے طویل جنگ فرانس اور برطانیہ کے درمیان ہوئی تھی، یہ جنگ 1338ء میں شروع اور 1453ء میں ختم ہوئی یعنی یہ جنگ 115 سال جاری رہی …
■ اٹھارویں صدی میں کیچپ بطور دواء استعمال ہوتا تھا …
■ کوے کی اوسط عمر پانچ سو سال تک ہوتی ہے …
■ پینگوئین ایک ایسا جانور ہے جو نمکین پانی کو میٹھے پانی میں تبدیل کر سکتا ہے …
■ ایک مرغی سال میں اوسطاً 228 انڈے دیتی ہے …
■ بلیاں اپنی زندگی کا 66 فیصد حصہ سو کر گزارتی ہیں …
■ الو وہ واحد پرندہ ہے جو اپنی نچلی پلکیں جھپکتا ہے۔ باقی سارے پرندے اپنی اوپری پلکیں جھپکاتے ہیں …