p class=”” style=”direction: rtl;”>ملک میں انیس سال بعد 15 مارچ سے شروع ہونے والی چھٹی مردم شماری کا شیڈول جاری کردیا گیا۔
حکومت کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق ملک کے 147 میں سے 62 اضلاع میں پہلے اور 85 اضلاع میں دوسرے مرحلے میں مردم شماری ہوگی۔
شیڈول کے مطابق کراچی اور حیدر آباد سمیت سندھ کے 8 اضلاع میں پہلے جبکہ دیگر 21 اضلاع میں دوسرے مرحلے میں مردم شماری ہوگی۔
پنجاب کے لاہور، جھنگ، فیصل آباد اور بہاولپور سمیت 15 اضلاع میں پہلے جبکہ باقی 19 اضلاع میں دوسرے مرحلے میں مردم شماری ہوگی۔
اسی طرح خیبر پختونخوا کے پشاور سمیت 13 اضلاع میں پہلے جبکہ 11 اضلاع میں دوسرے مرحلے میں مردم شماری کی جائے گی۔
شیڈول کے مطابق کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 15 اضلاع میں پہلے جبکہ دیگر 17 اضلاع میں دوسرے مرحلے میں مردم شماری ہوگی۔
آزاد جموں و کشمیر میں پہلے اور دوسرے مرحلے میں 5، 5 اضلاع میں مردم شماوری ہوگی۔
اسی طرح گلگت بلتستان میں بھی پہلے اور دوسرے مرحلے میں 5، 5 اضلاع میں مردم شماری ہوگی۔
فاٹا کی ایک ایجنسی میں پہلے اور 6 ایجنسیوں میں دوسرے مرحلے میں مردم شماری ہوگی۔
مردم شماری کا پہلا مرحلہ 15 مارچ کو شروع ہو کر 15 اپریل جبکہ دوسرا مرحلہ 25 اپریل سے شروع ہوکر25 مئی کو ختم ہوگا۔
مردم شماری کے ابتدائی نتائج مردم شماری مکمل ہونے کے دو ماہ بعد تک تیار کر لیے جائیں گے۔

Anus, This is a good website Anus
Mature, This is a good website Mature
Fetish, This is a good website Fetish
Clitoris, This is a good website Clitoris
Impotence, This is a good website Impotence
Stamina, This is a good website Stamina
Porn, This is a good website Porn
Penis, This is a good website Penis
Genitals, This is a good website Genitals