Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
کراچی :مائیک چھیننے پرفردوس شمیم نقوی اور آفتاب صدیقی میں تلخ کلامی | زرائع نیوز

کراچی :مائیک چھیننے پرفردوس شمیم نقوی اور آفتاب صدیقی میں تلخ کلامی

کراچی: کراچی میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے اظہار یکجہتی کیلئے ہونے والے احتجاج کے دوران پارٹی رہنما آپس میں الجھ پڑے۔
شہرقائد کے علاقے جوہرموڑ کے قریب تحریک انصاف کے مظاہرے میں آفتاب صدیقی نے تقریر کے دوران فردوس شمیم نقوی سے مائیک چھین لیا۔
مائیک چھیننے پر فردوس شمیم نقوی اور آفتاب صدیقی میں تلخ کلامی بھی ہوئی جس کے بعد فردوس شمیم نقوی ناراض ہوکر سٹیج سے نیچے اتر گئے۔