سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کا ایک اورعینی شاہدسامنےآگیا، ایم کیوایم کےسابق سیکٹرانچارج کے بھائی نے عدالت میں بطور گواہ اپنا بیان ریکارڈ کروادیا۔
گواہ نے عدالت کو بتایا کہ ایم کیوایم کافیکٹری مالکان سےبھتے کےمعاملےپرتنازع تھا، بھائی کوہٹا کرعبدالرحمان بھولاکوبلدیہ سیکٹرانچارج لگایاگیا، آگ لگانےسے پہلےرحمان بھولافیکٹری مالکان سےملنےآیاتھا۔
گواہ نے عدالت کو بتایا کہ وہ سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کا عینی شاہد سامنے آگیا۔۔ بھولا فیکٹری مالکان سےملنےآیاتھا۔۔۔عینی شاہد نے بتایا کہ وہ جوڈیشل مجسٹریٹ اورجے آئی ٹی کوبھی قلمبند کراچکا ہے جس کے بعد وہ جان کے خطرے کی وجہ سے چھپ گیا تھا۔
https://zaraye.com/baldia-town-witness/
