Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
المیہ کراچی ، شہر قائد کے ماضی اور مستقبل کی عکاس کتاب | زرائع نیوز

المیہ کراچی ، شہر قائد کے ماضی اور مستقبل کی عکاس کتاب

شہرقائد کے ما ضی حال مستقبل کے ہرپہلو کواجاگرکرتی شہرہ آفاق صحافی سید حسن عسکری کی تصنیف (المیہ کراچی )کی تقریب رونمائی 12 اپریل کومنعقد ہوگی ، تقریب رونمائی کیلیئے مختلف سول وصحافی شخصیات پرمشتمل کمیٹی تشکیل دی گئی۔

کراچی (ایس ایم چشتی) سینئر لیجنڈ صحافی سیدحسن عسکری کی کتاب ’’المیہ کراچی‘‘ کے عنوان سے لکھی جانے والی کتاب کی رونمائی کی پروقار تقریب 12 اپریل کومقامی آڈیٹوریم میں منعقد ہوگی۔

تقریب میں شہرقائد کی اہم معزز شخصیات کی شرکت متوقع ہے جبکہ معزز صحافیوں سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ شخصیات کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

مصنف سید حسن عسکری نے المیہ کراچی میں شہرقائد کے ما ضی حال مستقبل پرمختلف پہلوئوں پرروشی ڈالی ہے۔  گزشتہ دنوں مقامی آڈیٹوریم میں ہونے والے اجلاس میں تقریب رونمائی کوحتمی شکل او ر آرگنائزنگ کمٹیاں تشکیل دی گئی تھی۔