’ہم جو کماتے ہیں شامل کو محکمے پر خرچ کردیتے ہیں‘

وفاقی وزیر ریلوے اپنے بیانات کی وجہ سے میڈیا کی زینت بنے رہتے ہیں انہوں نے ایک اور ایسا زبردست بیان دیا جس کو میڈیا میں بھرپور کوریج دی گئی۔

اُن کا کہنا تھا کہ چوروں،ڈاکوؤں نےملک کوبری طرح لوٹا جبکہ ہم جو کماتے ہیں شام کو ریلوے پر خرج کردیتے ہیں، ریلوےبحال نہ ہوئی توٹرک مافیاآلودگی پھیلائےگا، مسافر ٹرینوں نے پچھلے سال کی نسبت چار ارب روپے زائد کمائے۔

شیخ رشید نے ریلوے میں نوکریاں دینے کا بھی اعلان کیا اُن کا کہنا تھا کہ خالی اسامیوں کے لیے جلد اشہتار دیا جائے گا۔