انڈونیشیا کی مقامی مسجد میں ایک امام نے تیز ترین نماز تراویح پڑھائی، اس کی مختصر ویڈیو سوشل میڈیا صارف نے شیئر کی جس پر چار کروڑ سے زائد ویوز آچکے ہیں۔
صارفین نے امام کی اس حرکت کو قبہیہ قرار دیا اور مطالبہ کیا کہ دین کا مذاق بنانے والوں کو مصلح پر کھڑا کرنے کی اجازت نہیں دی جائے۔
LOOOOOOOL THIS IMAM JUST TOOK IT TO ANOTHER LEVEL SMH 😭😭😭😭 pic.twitter.com/XrD7NMV08v
— Ertuğrul 🏌🏽♂️ (@coolstorysitii) May 7, 2019
