اسلام آباد: جبری گمشدگیوں کیخلاف بل پر وفاقی وزرا کے اختلافات سامنے آگئے، بیرسٹر فروغ نسیم بل کو تکنیکی مسئلہ قرار دے رہے ہیں جبکہ شیری مزاری اس کو ایوان میں پیش کرنے پر بضد ہیں۔
اپوزیشن میں رہ کر جبری گمشدگیوں پر آواز اٹھانے والے اور گمشدہ افراد کے اہل خانہ کے دھرنوں میں شریک ہونےوالے وزیر اعظم عمران خان خاموش ہیں۔
شہازیب خانزادہ نے اپنے پروگرام میں یہ تمام ماجرہ کھل کر بیان کیا۔ ویڈیو سنیں
جبری گمشدگیوں کیخلاف بل پر وزراء کے اختلافات منظر عام پر آگئے۔ اپوزیشن میں رہ کر جبری گمشدگیوں پر آواز اٹھانے والے اور گمشدہ افراد کے اہل خانہ کے دھرنوں میں شریک ہونےوالے وزیر اعظم عمران خان خاموش ہیں! pic.twitter.com/JSUejFQnGd
— Shahzeb Khanzada (@shazbkhanzdaGEO) May 8, 2019
