شہرِ قائد میں ایک بار پھر لینڈ مافیا سرگرم ہوگیا ہے جس کی وجہ سے کھربوں روپے کی زمینوں کو خطرات لاحق ہوگئے، لینڈ مافیا کے طاقت ور کارندوں نے اپنے منظور نذر لوگ اہم عہدوں پر تعینات کروانا شروع کردیے اس ضمن میں سب سے پہلے ملیر میں ڈی سی کو تعینات کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں
