سندھ حکومت نے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ (محکمہ تعلیم) میں ضلع لاڑکانہ کے لیے 70 خالی اسامیوں پر نوکریاں دینے کا اعلان کردیا۔ جس کا اشہتار 29 مئی 2019 کے ایکسپریس اخبار میں شائع ہوا۔
دلچسپی رکھنے والے امیدواروں کو اپنی تفصیلات 27 جون سے قبل جمع کرانی لازمی ہوں گی جس کے بعد دوسرا مرحلہ واک انٹرویو ہوگا۔

