Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
ڈسٹرکٹ چیئرمین ریحان ہاشمی، ٹاون انچارج جاوید شوکت اور کارکن انعام اللہ قادری کی عید کے موقعے پر شہید ساتھیوں کے گھر آمد | زرائع نیوز پاکستان

ڈسٹرکٹ چیئرمین ریحان ہاشمی، ٹاون انچارج جاوید شوکت اور کارکن انعام اللہ قادری کی عید کے موقعے پر شہید ساتھیوں کے گھر آمد

ڈسٹرکٹ چیئرمین ریحان ہاشمی، ٹاون انچارج جاوید شوکت اور کارکن انعام اللہ قادری کی عید کے موقعے پر شہید ساتھیوں کے گھر آمد

تفصیلات کے مطابق کراچی: نارتھ ناظم آباد ٹاؤن، یو سی 16 شادمان ٹاؤن میں ڈسٹرکٹ چیئرمین ریحان ہاشمی نے ٹاؤن انچارج جاوید شوکت، ٹاؤن ممبران اور شادمان ٹاون کے جنرل کونسلر انور محمود اور اعلی کارکن اینعام قادری کے ہمراہ ایم کیو ایم کے شہید ساتھیوں کے گھرکا دورہ کیا۔

ریحان ہاشمی نے عید کی تمام تر مٖروفیات کے باوجود سب سے پہلے شہید کے گھروں کو جانا ضروری سمجھا اور کراچی میں جن جن شہید کارکن کے گھر وہ جا سکتے تھے ان کے گھر جا کرشہید ساتھیوں کے گھر والوں کی خیریت دریافت کی اور ان کو عید کی مبارک باد دی۔ انہوں نے ان لوگوں کو یقین دیلایا کہ وہ ہر مشکل وقت میں ان کے ساتھ کھڑے رہے گے۔

اس موقعہ پرشادمان ٹاون کے لوگوں نے انکو خوش آمدید کرتے ہوئے ان کے اس کام کو سراہا اور انکا شکریہ ادا کیا کہ ریحان ہاشمی نے ان کو یاد رکھا۔

ریحان ہاشمی نے عید کے موقہ پر بچوں میں عیدی بھی تقسیم کی۔