کراچی: نماز عید کے اوقات

شہر قائد میں کل نمازِ عید کے اجتماعات منعقد کیے جائیں گے، تمام فقہوں کی جانب سے نماز کے اوقات جاری کردیے گئے۔

فقہہ حنفی کی پہلی نمازِ عید کی جماعت 6 بجے جبکہ آخری 10 بجے دوپہر ہوگی۔

بوقت: 6:00 بجے

٭کنز الایمان مسجد گرو مندر امامت مولانا حنیف قادری عطاری٭زینب مسجد ،جمشید روڈ نمبر 2مولانا محمدالطاف قادری ،٭بدر مسجد پیپر مارکیٹ لائٹ ہائوس،٭کے پی ٹی گرائونڈ کھارادر٭ عثمانیہ پارک بالمقابل شمسی ہاؤس شہید ملت روڈ، عبدالحنان سامردی، ٭ ہاساسنگ پارک گرومندر بالمقابل سبیل والی مسجد شیخ خالد عبدالغفار المعرفانی، ٭ ٹیولپس بینکوئٹ، مین شاہراہ فیصل نزد عوامی مرکز۔ محمد افضل الاثری حفظ اللہ

بوقت: 6:20 بجے

٭ دی مومنٹ لان پیرا گون اسکول نزد امبالا بیکری بلاک PECHS-6سوسائٹی۔خلیل الرحمن جاوید ٭ ہل پارکنگ گراؤنڈ متصل معراج پارک شہید ملت روڈ۔حافظ رضوان مسعود

بوقت 6:30 بجے

٭ کرکٹ گراؤنڈ بلمقابل مزار جناح متصل شاہراہ قائدین۔علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی، ٭ جامع مسجد امام ابن تیمیہ۔ جامعہ ستاریہ گلشن اقبال، ٭سفیدمسجد سولجربازار کراچی۔شیخ خلیق الرحمن قدر، ٭ ریلوے کراسنگ غریب آباد نزد K. الیکٹرک۔ حافظ عبدالرحمن عیسیٰ، ٭ مدرسہ ابوبکر صدیق ملیر 15، ٭ جامعہ ملیہ روڈ بوستان رفیع۔قاری عبد الوکیل، ٭جامع مسجد زھرہ مین پلاٹ نمبر 23/S/Tبلاک نمبر 6-11منظور کالونی ۔ شیخ طحہٰ پا شا ٭یاسین زبیری پارک جمشید روڈ،٭آب کوثر مسجد شیڈ فائونڈیشن سیکٹر 11/c نارتھ کراچی٭جامع مسجد مسلم ٹائون نارتھ کراچی٭خاتون جنت پارک حسین آباد،شہید مسجد کھارادر

بوقت 6:45 بجے

٭ محمدی مسجد گبول ٹائون ٹائون نیو کراچی۔ مولانا محمد صدیق اکبر، ٭ جمنازیم پارک شمسی سوسائٹی ملیر ہالٹ ۔ مولانا جنید ذ کی ، ٭ فتح باغ پارک بالمقابل ضیاء الدین ہسپتال کوثر نیازی کالونی۔ مولانا عبد المجید بلتستانی ٭ سبحانی مسجد نیو کلری ہنگورہ گلی نمبر 20-Bنزد دعا ہوٹل ماڑی روڈ۔ مولاناحافظ محمد سلیم، ٭ جامع مسجد قباءST-22 سعید آباد مہاجر کیمپ بلدیہ ٹاؤن ۔ رانا عبد الوہاب

بوقت 7:00 بجے

٭ جامع مسجد محمد ی اہلحدیث سیکٹر 11-Eاورنگی ٹاؤن۔ مولانا ابراہیم جونا گڑھی، ٭ جامع مسجد الہدی چراغ ہوٹل لانڈھی۔ مولانا محمود احمد حسن، ٭ مسجد دارالسلام اہلحدیث سیکٹر 16-A بفرزون نارتھ کراچی ۔ مولانا محمد احمد نجیب، ٭ مسجد عبدالعزیز غریب آباد سپرہائی وے۔ مولانا سلیمان چنگوانی، ٭ عبدالخالق افغانی اسٹیڈیم۔محمد انس مدنی ٭مسجد امجدی دارالعلوم امجدیہ٭ میمن عید گاہ گرائونڈ صدیق آباد٭جا مع مسجد سینٹرل فائر بریگیڈ نزد سول ہسپتال امامت مولانا شوکت سیالوی،٭مسجد اسماعیل گیگا جمشید روڈ٭مدنی عید گا ہ میدان نزد مدنی مسجد عقب جیکب لائن٭اخوند مسجد کھارادر

بوقت 7:15 پر

٭جامع مسجد طیبہ کاٹن کو آپریٹیوہاؤسنگ سوسائٹی سیکٹر1-A 5گلزار ہجری اسکیم

بوقت 7:30 پر

گلشن معمار عیدگاہ گراؤنڈ سیکٹر X-6 امامت مولانانیاز اللہ ٭ میمن مسجد مصلح الد ین گار ڈن کھارادر امامت وخطا بت علامہ شا ہ عبد الحق قادری ، ٭ قادریہ مسجد قائد پارک ملیر امامت مولانا عبد الوہاب قادری، ٭ عید گاہ وحید آباد گلبہار امامت قاضی ارشاد حسین اشرفی، ٭ جامع مسجد اویس قرنی منوڑہ امامت مولانا عباس رضا الباروی، ٭ کچھی میمن مسجد گاڑی کھاتہ لائٹ ہائوس، ٭ رحمت مسجد بھیم پورہ، ٭ عید گاہ میدان ممتاز نگر Bایریا ملیر، ٭ صابری مسجد رنچھوڑ لائن، ٭ جامع مسجد کیماڑی جیکسن مارکیٹ، ٭ فیضان جیلان مسجد کلفٹن، ٭ جامع میمن مسجد پہاڑی والی، ٭ کچھی میمن مسجد گاڑی کھاتہ، ٭ اقصیٰ مسجد ریگل چوک، ٭ جامع مسجد محمد ی موسیٰ لین، ٭ مرکزی عید گاہ گرائونڈ عرفات ٹائون قائد آباد۔

بوقت 8:00 بجے

٭مسجد گلزار مدینہ چکرا گوٹھ٭مسجد رحمت اللہ والا ٹائون ،امامت مولانا عبدالواسع٭مسجد یوسف پی اینڈ سوسائٹی،امامت قاری منصور احمد٭مسجد جمیل 33D کورنگی نمبر ڈھائی امامت مولانا رحیم الحسن ٭اقصی عیدگاہ گراونڈ امامت مفتی عبدالرئوف سکھروی٭مسجد الفردوس سو کواٹر٭البدر گراونڈ ساڑھے پانچ٭مسجد قریشاں چراغ ہوٹل٭مسجد مدنی داؤد چورنگی امامت مولانا فضل قادر شامزئی٭مسجد سلمان شاہ لطیف ٹائون امامت مفتی ضیاء الرحمان فاروقی٭بسم اللہ مسجد بلال کالونی لانڈھی امامت مولانا شفیق الرحمان خلیل٭مسجد قبا گلشن حدید٭مسجد حماد الرحمن گلشن حدید٭جامع مسجد رضوان ،فیڈرل بی ایریابلاک 14امامت مولاناقاری ضمیراخترمنصوری٭ ٭ جامعہ گلزار حبیب لیبر کالونی سائٹ امامت مولانا خلیل الرحمان چشتی، ٭ جامعہ غوثیہ شیرازیہ بن قاسم پیر سید عبد القادر شیرازی، ٭ جامع مسجد مصطفیٰ شیرشاہ، ٭ مفتی بلال قادری، ٭ جامع مسجد باغ ملیر بلاک c کالا بورڈامامت مولانا اشرف چشتی، ٭ عید گاہ پاپوش نگر نزد قبرستان، ٭ کچھی میمن مسجد صدر ، ٭ جامع مسجد باب الاسلام حنفیہ نظامی روڈ جیکب لائن، ٭ جامع مسجد مریم مہران ٹائون کورنگی، ٭ دالصلاح مسجد بی ہائنڈ جٹ لائن، ٭ جامع مسجد نو رمحمدی سیکٹر ساڑھے گیارہ اورنگی مولانا مہتاب قادری، ٭ مصطفی بلاک 14 گلستان جوہر میر غالب شاہ، ٭ جامع مسجد طیبہ لاندھی نمبر 1 ، ٭ جامع مسجد الہلال کورنگی نمبر 6، ٭ میمن مسجد میمن نگر گلزار ہجری، ٭ عثمانیہ مسجد جیکب لائن، ٭ کچھی میمن مسجد صدر

8:30 پر

٭ نیشنل اسٹیڈیم، امامت حافظ اویس تھانوی، فرزند ڈاکٹر امجد تھانوی ٭ عید گاہ شہدائے میلاد ٭ پریڈی اسٹریٹ جیکب لائن امامت حافظ ارشاد قادری ، ٭ مرکزی عید گاہ امام احمد رضا گرائونڈ کورنگی نمبر 2امامت جمیل احمد امینی، ٭ اقصیٰ عید گاہ اسٹیڈیم کھوکراپار نمبر 1 امامت مولانا اشرف صادق قادری، ٭ جامع مسجد قطب ربانی درگاہ اشرفیہ گلبہار، ٭ جامع مسجد جیلانی نارتھ کراچی ، ٭ جامع مسجد نور حرم سندھی ہوٹل لیا قت آباد، ٭ جامع مسجد ملا عمر آٹھ چوک لیا ری، ٭ مسجد گلزار حبیب عید گاہ منظور کالونی، ٭ جامع مسجد القادری اتحاد ٹائون، ٭ جامعہ نوریہ رضویہ کہکشاں کلفٹن

9:00 بجے

٭ جامع مسجد گلزار حبیب سولجر بازار امامت مولانا کوکب نورانی اوکاڑوی، ٭ نیس فاطمہ مسجد جمشید روڈ نمبر 3۔ ٭ چار سو کوارٹر گلبہار نمبر 2 قاضی جواد حسین ، ٭ مر کزی جامع مسجد نور مصطفی سیکٹر 4/B سرجانی امامت مولانا فخر الحسن شاہ، ٭ بنیادی مسجد ایم اے جناح روڈ مفتی محمد حسین رضوی،حنفیہ مسجد کورٹ روڈ

بوقت 10:00 بجے

٭ قادری مسجد ،سولجر بازار امامت وخطابت ڈاکٹر فرید الدین قادری

فقہ جعفریہ:

7:00بجے مولانا قلب علی سیال امام بارگاہ در فاطمہ الزہرہ 376Eبلاک سبزہ زار،جامع مسجد امامیہ ریلوے ورکشاپس مغلپورہ میں نمازعیدالفطرمولانا سید علی مہدی کاظمی 07:30بجے مولانا مرتضی حسین گھلو کی،مسجد و امام بارگاہ حیدری ٹرسٹ کھاڑک ملتان روڈ میں عید کی نماز پڑھائیں گے۔