Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
فیصل آباد، شوہر سمیت چار افراد کی دلہن کے ساتھ اجتماعی زیادتی | زرائع نیوز

فیصل آباد، شوہر سمیت چار افراد کی دلہن کے ساتھ اجتماعی زیادتی

فیصل آباد میں افسوسناک واقع اُس وقت پیش آیا کہ جب نئی نویلی دلہن کو سسرال میں اُس کے شوہر سمیت چار دوستوں نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔

لڑکی کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اُس سے زیادتی کی تصدیق ہوگئی، ایم ایل او نے بیان ریکارڈ کر کے شوہر کو گرفتار کرلیا۔

پولیس حکام کے مطابق لڑکی کے شوہر نے دوستوں کے ہمراہ مل کر پہلی ہی رات دلہن کو نشہ آور چیز کھلا کر بےہوش کیا اور پھر اُسے ایک ایک کر کے چاروں نے اپنی ہوس کا نشانہ بنایا۔

نوجوان لڑکی نے پولیس سے رابطہ کیا اور شکایت درج کروائی ، پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے لڑکی کے شوہر کو گرفتار کر لیاہے تاہم دیگر تین ملزمان کی تلاش جاری ہے ۔