Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
شاہد خاقان بھی گرفتار ہونے والے ہیں، فیصل واؤڈا کا دعویٰ | زرائع نیوز

شاہد خاقان بھی گرفتار ہونے والے ہیں، فیصل واؤڈا کا دعویٰ

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واؤڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ نیب جلد ہی سابق وزیراعظم فیصل واؤڈا کو بھی حراست میں لے گی۔

جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں میزبان حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واؤڈا نے انکشاف کیا کہ شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری کے حوالے سے تیاریاں مکمل ہیں اور انہیں نیب جلد ہی گرفتار کرلے گی۔

حامد میر نے وفاقی وزیر سے وجہ پوچھی کہ اس بات کا انہیں کیسے علم تو فیصل واؤڈا کھسیا گئے اور مختلف دلائل پیش کیے جس کی ویڈیو معروف صحافی نے اپنے سماجی رابطے کے اکاؤنٹ سے شیئر بھی کی۔